Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان مقررکردیئے

Now Reading:

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان مقررکردیئے
Mahmudullah and Mominul Haque confirmed as Bangladesh captains for India tour

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ  نے ٹیم کے نئے کپتان مقرر کر دیئے، کرکٹ بورڈ نے مومن الحق اور محمود اللہ کو ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ کا کپتان بنا دیا۔

  بنگلہ دیش ٹیم 3 نومبر سے دورہ بھارت پر ہو گی. مومن الحق کو ٹی ٹوئنٹی جبکہ دورہ بھارت کے ٹیسٹ کے لئے محمود اللہ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

 قبل ازیں دورہ بھارت کے لئے پابندی کے شکار شکیب الحسن کو ٹیسٹ، اور  ٹی ٹوئنٹی کی ذمہ داری سنبھالنی تھی۔

 آئی سی سی نے شکیب الحسن کو تین جرائم کا مرتکب ٹہرایا اور دو سال کی پابندی عائد کر دی۔ شکیب الحسن نے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے آئی سی سی اینٹی کرپشن  پینل کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی غلطی کو تسلیم کرتا ہوں  تاہم پابندی لگائے جانے پر افسوس ہے۔

واضح رہے کہ شکیب الحسن اگلے پی ایس ایل میں جادوگری دکھانے کے قابل نہیں ہونگے۔ شکیب الحسن کو جنوری 2018 اور آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ کی  پیشکش ہوئی تھی۔ شکیب  الحسن 29 اکتوبر 2020 سے انٹرنیشنل کرکٹ میں لوٹ آئیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر