Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شین واٹسن اور کیون پیٹرسن پی ایس ایل میں شرکت کیلئے رضامند

Now Reading:

شین واٹسن اور کیون پیٹرسن پی ایس ایل میں شرکت کیلئے رضامند
شین واٹسن

معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس  لے کر اگلے سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے میڈیا سے آن لائن بات کرتے ہوئے پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا کہ معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شین واٹسن نے اگلے برس پی ایس ایل میں شرکت پر رضامندی  بھی ظاہر کردی ہے۔

ندیم عمر کے مطابق انہوں نے آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو اصرار کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جبری طور پر واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔

 اگلے برس پی ایس ایل کا حصہ نہ بننے کا اعلان کرنے والے شین واٹسن نے اپنا فیصلہ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کردی  ہے اور اب وہ آئندہ برس بھی لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکی نمائندگی کریں گے۔

Advertisement

علاوہ ازیں انگلینڈ کے مشہور آل راؤنڈر کیون پیٹرسن بھی اگلے برس ہونے والی لیگ میں نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر