Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ 3 جولائی کو لندن جائے گا

Now Reading:

قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ 3 جولائی کو لندن جائے گا
قومی کرکٹ ٹیم

دورہ انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ 3جولائی کو لندن روانہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔

انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس ووسٹر روانہ ہوجائیں گے جہاں ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے زیراہتمام ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا، منفی رزلٹ آنے پر انہیں اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ  شامل کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ دیگر کھلاڑی اور میچ آفیشلز پہلے لندن پہنچ چکے ہیں جہاں ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے کے بعد ٹریننگ کا باقائدہ آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر