Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر جنید علی پر پابندی لگادی

Now Reading:

پی سی بی نے سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر جنید علی پر پابندی لگادی

لاہور: پی سی بی نے سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر جنید علی پر تین میچوں کی پابندی لگادی ہے۔

ترجمان بورڈ کےمطابق  جنید علی کو لیول تھری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قراردیا گیا ہے جس کے بعد ان پر تین میچوں کی پابندی لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ قائد اعظم ٹرافی کے سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں جنید علی نے زمین پر لگنے والی بال کو درست طریقے سے کیچ کرنے کی اپیل کی تھی جس پر امپائر نے بیٹر محمد عمران کو آوٹ قرار دیا تھا۔

میچ کے بعد امپائرز نے کیچ کی ویڈیو کا تفصیلی جائزہ لیا تو ثابت ہوا کہ گیند زمین کو لگ چکی تھی جب جنید نے اسے گلوز میں تھاما، بعد ازاں وکٹ کیپر نے اعتراف بھی کیا کہ ان سے غلط اپیل ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف شرکت مشکوک
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر