Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے

Now Reading:

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے

لاہور: پاکستان بمقابلہ بنگلادیش سیریز کا آغاز 19 نومبر سے ہوگا جس میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان بمقابلہ بنگلادیشن ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے جبکہ یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔

ڈھاکہ میں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے اور قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ کے لیے روانہ ہوجائے گا جبکہ ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبر کو لاہور واپس پہنچیں گے۔

دوسری جانب دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں امام الحق، بلال آصف اور کامران غلام کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ عمران بٹ، شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور یاسر شاہ کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

بیس رکنی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان کریں گے جبکہ عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، بلال آصف اور فہیم اشرف کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں فواد عالم، حسن علی، امام الحق، کامران غلام، محمد عباس اور محمد نواز کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے اور نسیم شاہ، نعمان علی، ساجد خان، سرفراز احمد اور سعود شکیل کو اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور زاہد محمود کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر