Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد بچپن میں کس ویڈیو گیم کو ’چی چی پاپا‘ کہتے اور کھیلتے تھے؟

Now Reading:

سرفراز احمد بچپن میں کس ویڈیو گیم کو ’چی چی پاپا‘ کہتے اور کھیلتے تھے؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے عمر اکمل کے ساتھ گپ شپ میں اپنے بچپن سے متعلق اہم راز افشاء کردیا۔

عمراکمل کے ساتھ  ایک تفریحی سیشن کے دوران بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو گیم سے متعلق سرفراز احمد نے عمر اکمل سے سوال کیا  کہ یہ کیا  ہے بھائی، یہ تو بچپن کی یادیں ہیں آپ کی۔

جس پر عمر اکمل نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سیفی بھائی آپ مجھ سے کافی سینئر ہیں، یہ آپ کے دور میں آیا ہوگا ، آپ ہی بتائیں۔

سرفراز احمد نے جواب دیا کہ ہے اچھی چیز لیکن کبھی کبھی غلط چیز میں بھی استعمال ہوجاتی ہے، ہم گیم کھیلتے تھے دکان میں جاکے ’اسنو براس‘ جسے ہم ’ چی چی پاپا‘ کہتے تھے۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد دنیا کے وہ واحد کپتان ہیں جن کی قیادت میں ٹیم نے بھارت کو  آئی سی سی میگا ایونٹس کے فائنل میں دو مرتبہ شکست سے دوچار کیا ہے۔

2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں قومی ٹیم نے بھارت  کو 180 رنز کی تاریخی شکست سے دوچار کیا تھا جو کسی بھی آئی سی سی میگا ایونٹ کے فائنل میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف شرکت مشکوک
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر