Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کو نوجوان کرکٹرز کیلئے امید کی کرن قرار دے دیا

Now Reading:

شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کو نوجوان کرکٹرز کیلئے امید کی کرن قرار دے دیا

لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کو نوجوان کرکٹرز کے لیے امید کی کرن قرار دے دیا۔

وسیم اکرم کے پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شنیرا نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ آپ پاکستان کے لیے کیا تحفہ ہیں۔ آپ نے محنت اور ٹیلنٹ سے دکھایا ہے کہ خواب پورے ہو سکتے ہیں۔

شنیرا اکرم نے مزید کہا کہ آپ آج پاکستان کے ہر ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر کے لیے امید کی کرن ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ میں 3 ہیٹ ٹرکس  کرنے اور 916 وکٹیں لینے والے وسیم اکرم کو پی سی بی  ہال آف فیم میں شامل کیاگیا ہے۔

وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میں  500 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے  اور واحد فاسٹ بالر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر