Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کو بی بی ایل میں لانے کا ٹاسک حارث رؤف کو سونپ دیا گیا

Now Reading:

بابر اعظم کو بی بی ایل میں لانے کا ٹاسک حارث رؤف کو سونپ دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے آنے والے سیزن میں شرکت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعدآسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں بابر اعظم ان کی بگ بیش ٹیم میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں۔

ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس بارے میں بابر سے بات بھی کی ہے اور وہ پر امید ہیں کہ جلد ہی کوئی مثبت خبر بھی آسکتی ہے۔

 ایرون فنچ کے بیان کے بعد بگ بیش لیگ کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کیا گیا کہ آپ کس پاکستانی کھلاڑی کو لیگ میں کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔

میلبرن اسٹارز کے آفیشل اکاؤنٹ سے ان کے پاکستانی اسٹار کھلاڑی حارث رؤف کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا گیا کہ کیا آپ بابر اعظم کو لا سکتے ہیں، وہ گرین کٹ میں اچھے لگیں گے۔

Advertisement

          واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف، محمد حسنین، دلبر حسین، احمد دانیال اور یاسر عرفات  بگ بیش  لیگ میں کھیل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر