Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا میں سیاسی بحران، ایشیاء کپ 2022 کسی اور ملک منتقل کرنے پر غور

Now Reading:

سری لنکا میں سیاسی بحران، ایشیاء کپ 2022 کسی اور ملک منتقل کرنے پر غور

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے بعد ایشیاء کپ 2022 کسی اور ملک منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق  ایشیاء کپ 2022 سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کی  منتقلی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں بحث کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہر دو برس بعد ہونےو الے ایشیاء کپ  کا آخری ایونٹ 2018 میں ون ڈے فارمیٹ کھیلا گیا تھا۔

ایشیاء کپ 2020 کو کورونا کے باعث جون 2021  تک ملتوی کردیا گیا تھا جو پاکستان کی میزبانی میں کھیلا جانا تھاتاہم بعد ازاں کورونا کے باعث اسے ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔

Advertisement

ایشیاء کپ 2022 اب 27 اگست سے 11 ستمبر  تک سری لنکا میں شیڈول ہے، پاکستان کو ایشیا ء کپ 2023 کی میزبانی دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی
قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پہلا مرحلہ چیمپئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کریں گے، محسن نقوی
انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا
بابر اور شان کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، نیا کپتان کون ہوگا؟
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر