Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

22 سال کی عمر میں 200 سے زائد انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولرز

Now Reading:

22 سال کی عمر میں 200 سے زائد انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولرز

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی روز بروز اپنے ریکارڈ بک میں نئے ریکارڈز درج کرتے جارہے ہیں۔

گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف  کھیلے گئے واحدٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد ان کی تمام فارمیٹس میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 201 ہوگئی۔

شاہین شاہ نے آج اپنی 22 ویں سالگرہ  منائی ہے، یوں وہ 22 سال کی عمر سے قبل 200 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی اور مجموعی طور پر پانچویں بولر بن گئے۔

22 سال کی عمر سے پہلے سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز پاکستان کے وقار یونس کے پاس ہے جنہوں نے 249 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

افغانستان کے راشد خان 245 وکٹوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان کے ثقلین مشتاق 241 وکٹوں کے ساتھ تیسرے اور بھارت کے عرفان پٹھان 203 وکٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر