Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز، چمچماتی ٹرافی کی تقریب رونمائی

Now Reading:

پاک سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز، چمچماتی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان  اور سری لنکا  کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کی چمچماتی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹرافی کی تقریب رونمائی  کے موقع پر قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور مہمان ٹیم کی قائد چماری اتاپتو  نے ٹرافی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کروایا ۔

دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آغاز کل سے کراچی  کے ساؤتھ اینڈ کلب میں ہوگا۔ دوسرا ون ڈے تین جون جبکہ تیسرا  اور آخری ایک روزہ میچ پانچ جون کو کھیلا جائے گا۔

 یہ ون ڈے  سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔

Advertisement

 اس سے قبل پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی  میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو وائٹ واش کیا تھا۔

یاد رہے کہ 2005 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب سری لنکن ویمنز ٹیم پاکستان کا دورہ کررہی ہے اس سے قبل وہ ایشیا کپ  کے لیے پاکستان آئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
امریکی فٹ بال اسٹار کھلاڑی سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر گرفتار
بھارتی کھلاڑی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف، ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ، پی سی بی عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر
سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف اوول ٹیسٹ میں تاریخی فتح، نیا ریکارڈ قائم
پہلی چار روزہ قمر زمان آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر