Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی وزیر اعظم کا چہرہ کس مشہور بھارتی کرکٹر سے ملتا ہے؟

Now Reading:

برطانوی وزیر اعظم کا چہرہ کس مشہور بھارتی کرکٹر سے ملتا ہے؟
برطانوی وزیر اعظم کا چہرہ کس مشہور بھارتی کرکٹر سے ملتا ہے؟

برطانوی وزیر اعظم کا چہرہ کس مشہور بھارتی کرکٹر سے ملتا ہے؟

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک کا چہرہ بھارتی کرکٹر اشیش نہرا سے بہت ملتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے لاعلمی میں برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی جگہ بھارتی کرکٹر اشیش نہرا کو مبارکباد دینا شروع کردیں۔

کئی صارفین نے اشیش نہرا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں رشی سونک قرار دیا تو کئی صارفین نے دونوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اصلی رشی سونک کے بارے میں پوچھا۔

Advertisement

ریتو شری نامی صارفہ نے اشیش نہرا اور ویرات کوہلی کے پچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مزاقیہ انداز میں لکھا کہ ’برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک نوجوان ویرات کوہلی کو ایوارڈ دے رہے ہیں جب کہ حسد کرنے والے کہیں گے یہ اشیش نہرا ہیں‘۔

دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کو اشیش نہرا قرار دینے پر پاکستانی صارفین نے بھی حیرت کا اظہار کیا ہے جب کہ کئی دلچسپ ٹوئٹس بھی سامنے آئے ہیں۔

شیراز حسن نامی صارف نے لکھا کہ ’اشیش نہرا برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے اور کسی نے بتایا ہی نہیں‘۔

واضح رہے کہ 42 سالہ رشی سونک 24 اکتوبر کو کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ منتخب ہوئے تھے جس کے بعد یہ واضح ہوگیا تھا کہ وہ برطانیہ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے۔

Advertisement

آج انہوں نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم سے مکنگھم پیلس میں ملاقات کی، جس کے بعد وزیراعظم آفس ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر پریس کانفرنس بھی کی ہے۔

اس ملاقات کے حوالے سے شاہی خاندان کے ٹوئٹر ہینڈل سے بتایا گیا ہے کہ ’بادشاہ نے رشی سونک کو نئی انتظامیہ بنانے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر