Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزید ریکارڈز پاکستان کے نام کرنے کا مشن، راشد نسیم اٹلی روانہ ہوں گے

Now Reading:

مزید ریکارڈز پاکستان کے نام کرنے کا مشن، راشد نسیم اٹلی روانہ ہوں گے
مزید ریکارڈز پاکستان کے نام کرنے کا مشن، راشد نسیم اٹلی روانہ ہوں گے

مزید ریکارڈز پاکستان کے نام کرنے کا مشن، راشد نسیم اٹلی روانہ ہوں گے

پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ راشد نسیم کو اٹلی نے ٹی وی شو میں مدعو کرلیا ہے۔

عالمی ریکارڈ یافتہ راشد نسیم کو اٹلی کا ویزا جاری کردیا گیا ہے جب کہ وہ 4 فروری کو اٹلی روم روانہ ہوں گے۔

راشد نسیم اطالوی ٹی وی شو میں چار عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کریں گے جب کہ وہ اپنے شاگرد اصمر جاوید کے ساتھ اٹالین گینز ورلڈ ریکارڈ شو میں شرکت کریں گے۔

اٹلی کے قونصل جنرل نے راشد نسیم سے ملاقات میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جب کہ انہوں نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

اطالوی ادارے نے راشد نسیم کا انشورنس کرایا ہے، ریکارڈ بنانے کے دوران موت یا انجری کی صورت میں اہل خانہ کو ساڑھے 5 کڑور روپے کی رقم  ادا کی جائے گی۔

راشد نسیم کو پہلے ریکارڈ میں ایک منٹ میں نن چکو کے ساتھ کلے ٹارگٹ کو توڑنا ہوگا جب کہ دوسرے ریکارڈ میں نن چکو کے ساتھ دو بوتل کے درمیان رکھے تاش کے کارڈ کو بوتل سے گرائے بغیر نکالنا ہوگا۔

Advertisement

تیسرے ریکارڈ میں ایک منٹ میں سر سے کولڈڈرنک کین پھاڑنا ہوگا جب کہ چوتھے ریکارڈ میں انہیں سر کے ساتھ ایک منٹ میں بوتل کے ڈھکن کھولنا ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی کے رہائشی راشد نسیم پچھلے 27 سالوں سے مارشل آرٹس کی پریکٹس کر رہے ہیں اور وہ اب تک پاکستان کے لیے 82  عالمی ریکارڈ بناچکے ہیں جب کہ ان کی صاحبزادی اور 12 شاگرد بھی عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر