Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپالی کوہ پیما نے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا

Now Reading:

نیپالی کوہ پیما نے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے نوجوان چوٹی کے کوہ پیما شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیپال کی نیما رنجی شیرپا نے دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک کو سر کرنے والے سب سے کم عمر الپینسٹ کا تاج اپنے نام کر لیا۔

شیرپا نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کی چوٹی کو کامیابی سے سر کیا۔

17 سالہ نیپالی کوہ پیما نے 8611 میٹر اونچی چوٹی سر کی جس سے وہ ایسا کرنے والے سب سے کم عمر الپینسٹ بن گئے۔

اس سے قبل کاشف نے 19 سال کی عمر میں سطح سمندر سے 8,167 میٹر بلند دھولاگیری پہاڑ کی چوٹی کو سر کیا تھا۔

کاشف نے دنیا کی تمام 12 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والے پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما کا اعزاز حاصل کیا۔

Advertisement

شہروز نے اپنی مہم جوئی کا آغاز اس وقت کیا جب انہوں نے 11 سال کی عمر میں مانسہرہ کی مکرا چوٹی (3,885 میٹر) کو پہلی بار سر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر