Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا کون سا نمبر ہے؟

Now Reading:

ورلڈکپ کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا کون سا نمبر ہے؟
ورلڈکپ کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا کون سا نمبر ہے؟

ورلڈکپ کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا کون سا نمبر ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2023 کے بعد ون ڈے کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے کی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے شھبمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کا دوسرا نمبر ہے۔

بھارتی بیٹر اور بابر اعظم میں صرف دو رینکنگ پوائنٹس کا فرق ہے، شھبمن گل کے 826 پوائنٹس اور بابر اعظم کے 824 پوائنٹس ہیں۔

بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے فخر زمان کا 14واں نمبر ہے جب کہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 16 درجے ترقی کے بعد 15 ویں نمبر پر آگئے اور آسٹریلیا کے ہی مارنس لبوشین 8 درجے ترقی کے بعد 22 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

Advertisement

بولرز میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد 9 ویں نمبر پر موجود ہیں جب کہ آل راؤنڈرز رینکنگ میں بنگلادیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈکپ سے قبل محمد عامر نے بڑا اعلان کردیا
محمد عامر کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش
اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف شرکت مشکوک
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر