Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز: تاجکستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز: تاجکستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز: تاجکستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے لیے  تاجکستان  کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے لیے  تاجکستان  کی ٹیم دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچی۔

تاجک سفارت خانے  سے سفارتکار ارو اور دیگر اراکین نے  ٹیم  کا استقبال کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فیسیلٹی پی ایس بی سعید اختر،  سیکیورٹی آفیسر محمد اشرف اور رکن محمد اسد موجود تھے۔

تاجکستان ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔

Advertisement

پاکستان اور تاجکستان  کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2  کا میچ 21 نومبر کو شیڈول ہے۔

میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں دوپہر 2 بجے  کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2   کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 سے شکست ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کی نمائشی میچ میں فتح
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر