Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین اور پاکستانی کلب کے درمیان ایم او یو پر دستخط

Now Reading:

اسپین اور پاکستانی کلب کے درمیان ایم او یو پر دستخط

پاکستان اور اسپین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک بڑا اقدم سامنے آیا ہے۔

ڈی ایچ اے لاہور میں غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ پاکستان اور کتلان کرکٹ فیڈریشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں کتلان کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری امانت حسین، ممبر سلمان گوندل، سی ای او غنی انسٹیٹیوٹ جوبیر غنی، کرکٹر سلمان بٹ اور کلب انتظامیہ نے شرکت کی۔

ایم او یو کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ یورپ میں موجود پاکستانی اور مجموعی طور پر اسپین میں کرکٹ کے شوقین افراد کو معاہدے سے فائدہ ہوگا۔

سلمان بٹ کہتے ہیں کہ پاکستان اور اسپین کے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے ممالک میں کھیلنے اور کوچز سے سیکھنے کا موقع ملنے گا۔

Advertisement

کتلان کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری امانت مہر نے کہا کہ فٹ بال کے بعد کرکٹ اسپین میں مقبول کھیل یے جب کہ کتلان کرکٹ فیڈریشن میں 12 سو سے زائد کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کوشش یے کہ اسپین سے کھلاڑی بھی پی ایس ایل جیسی لیگز کا حصہ بنیں، معاہدے سے جلد اسپین کے کھلاڑی پاکستان آکر کلب میچز کھیلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر