Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز اینڈرسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا؟

Now Reading:

جیمز اینڈرسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا؟
جیمز اینڈرسن

جیمز اینڈرسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا؟

ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین فاسٹ بولر  جیمز اینڈرسن  کی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ ایشیز سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا پانے پر ناقدین  کی جانب سے جیمز اینڈرسن پر تنقید کی گئی اور بعض لوگوں نے کہا کہ وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہیں۔

تاہم  جیمز اینڈرسن نے ایک مقامی اخبار کو انٹرویو کے دوران ان افواہوں کی  تردید کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بارے میں میری ابھی کوئی سوچ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ   کوچ اور کپتان مجھے ٹیم میں رکھنا چاہتے ہیں، اس لیے جب تک میں کھیل سکتا ہوں  تب  تک میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتا رہوں گا۔

اینڈرسن نے اعتراف کیا کہ وہ حالیہ ایشیز سیریز  میں زیادہ اثر نہ ڈال پانے سے ’مایوس‘ہوئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ   لیکن  مجھے اب بھی ایسا لگتا ہے کہ میں اچھی بولنگ کر رہا ہوں۔

واضح رہے ایشیز سیریز کے 4 ٹیسٹ میچز میں اینڈرسن نے 76.75 کی اوسط سے صرف 4 وکٹیں ہی حاصل کی ہیں۔

جیمز اینڈرسن کا شمار دنیا کے کامیاب  ترین ٹیسٹ بولرز میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے سری لنکن آف اسپنر مرلی  دھرن(800) اور آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن (708) کے بعد سب سے زیادہ (689) وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر