Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈراموں میں رونے کا کردار مشکل ہوتا ہے، سارہ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے لئے رونا بہت مشکل ہے۔ حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران ڈراموں میں اپنے رونے والے سین سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ میں زیادہ تر روتے دھوتے کردار ادا کرتی ہوں لیکن ایسے کرداروں کی

Loading...