Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیابی حاصل کرنے والے اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ڈرامہ پری زاد کے مشہور اداکار احمد علی اکبر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ahmed Ali Akbar (@ahmedaliakbarofficial) اداکار نے

Loading...