
اداکارہ جیکولین کے گلوکارہ سیلینا کے ساتھ سیر سپاٹے
بالی وڈ کی اداکارہ جیکولین فرنینڈس امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے ساتھ سیر سپاٹے کرنے میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس ان دنوں اٹلی میں موجود ہیں۔ تاہم اداکارہ جیکولین ٹسکینی شہر میں ہیں جہاں انہوں نے سیلینا گومز کے ساتھ دوستی بنالی۔ حال ہی میں دونوں سلیبرٹیز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا







