Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی کرکٹر محمد شامی کو قتل کی دھمکی، ایک کروڑ تاوان طلب

بھارتی کرکٹر محمد شامی کو قتل کی دھمکی، ایک کروڑ تاوان طلب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا گیا ہے، تاوان نہ دینے کی صورت میں ملزمان نے محمد شامی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجپوت سندر کی جانب سے محمد شامی کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے، جس کی ایف آئی آر محمد شامی کے بھائی حسیب کی مدعیت میں اترپردیشن کے ضلع

Loading...