مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری مغربی ہواؤں کا سلسلہ تیز ہواؤں، آندھی اور جھکڑ کے ساتھ مزید بارش برسائے گا، محکمہ موسمیات