Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلپائن کے ہوٹل نے دنیا کا منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

فلپائن کے ہوٹل نے دنیا کا منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

فلپائن کے ہوٹل نے دنیا کی سب سے بڑی مرغی نما عمارت کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ فلپائن کے صوبے نیگروس اوکسیڈنٹل میں واقع کیمپویسٹوہان ہائی لینڈ ریزورٹ نے حال ہی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے، کیونکہ یہ عمارت ایک مرغی کی شکل سے مشابہت رکھتی ہے۔ یہ ہوٹل 114 فٹ اور 7 انچ بلند ہے اور اس کا ڈیزائن بالکل ایک بڑی

Loading...