Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نئے مالی سال کے بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

نئے مالی سال کے بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز ہے جبکہ پاکستان میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ 1800 ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی سے بڑی گاڑیوں پرریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کی شرح 70

Loading...