
اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم
اسلام آباد الیکشن ٹربیونل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک اور بڑا حکم آگیا، عدالت نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کی کارروائی بھی روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے امیدوار علی بخاری کی درخواست پر سماعت کی تاہم علی بخاری اور دیگر وکلاء عدالت







