Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صبا قمر نے اپنے مداحوں کو اہم مشورہ دے دیا

صبا قمر نے اپنے مداحوں کو اہم مشورہ دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے ذاتی تجربے کی روشنی میں مداحوں کو جذباتی دباؤ اور ذہنی صحت کے بارے میں سنجیدہ پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے جذبات کو دبانے کے خطرناک اثرات سے خبردار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے مداحوں سے دل کی بات کہی، یہ پیغام اس وقت سامنے آیا جب انہیں چند روز قبل دل کی

Loading...