اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کا یومِ پیدائش اردو غزل کے رجحان ساز شاعر ناصر کاظمی کا 100واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔