عام سا گانا بھی راحت فتح علی خان کے سُروں میں ڈھل کر خاص ہوجاتا ہے! راحت فتح علی خان آج اپنی زندگی کی 51ویں سالگرہ منارہے ہیں۔