کاٹن رومال کی کلیکشن سے مکمل ٹی شرٹ تیار، دنیا حیران کہتے ہیں فیشن ہمیشہ بدلتا رہتا ہے اور بعض اوقات سب سے انوکھے آئیڈیاز اگلے بڑے فیشن ٹرینڈ بن جاتے ہیں