وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا قوم کو اسکائی 47 جیسا تحفہ دینے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے مشکور ہیں، وزیر اعظم