Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصفہ بھٹونےقومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھالیا

Now Reading:

آصفہ بھٹونےقومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھالیا
قومی اسمبلی

آصفہ بھٹونےقومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھالیا

آصفہ بھٹونےقومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھالیا، آصفہ بھٹواین اے207سےبلامقابلہ منتخب ہوئی تھیں۔

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے پوسٹرز اٹھائے نعرے لگائے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے رجسٹر پر دستخط کردیے، اس موقع پر مہمانوں کی گیلریوں سے زندہ ہے بی بی زندہ کے نعرے لگائے گئے۔  آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کی گیلری کے ساتھ کھڑے ہوکر بختاور بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ہاتھ ملایا۔

بلاول بھٹو زرداری اور آصف بھٹو زرداری کی نشستیں ساتھ ساتھ الاٹ کی گئیں، آصفہ بھٹو زرداری بلاول بھٹو زرداری سمیت پی پی پی کے سینئرارکان ایوان سے چلے گئے۔

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات، بارشوں اور دیگر واقعات میں زخمی ہونے والوں کے لیے دعاکی گئی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج جاری رہا۔

Advertisement

حکومتی ارکان کورم کی نشاندہی کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے، عبدالقادر پٹیل اور خواجہ آصف نے کورم کی نشاندہی کی۔ اسپیکر سردار ایازصادق نے کہا کہ آج کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا۔

اجلاس میں اپوزیشن ارکان کو کورم پورا کرنے کا چیلنج درپیش رہا، کورم کے لئے 86ارکان درکارتھے۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلان کیا کہ کورم پورا نہیں ہے اس لئے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر