Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چار بجے طلب

Now Reading:

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چار بجے طلب
مشترکہ اجلاس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چار بجے طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چاربجے ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سنی اتحاد کونسل ایم ڈبلیو ایم سمیت اپوزیشن جماعتیں احتجاج کرینگی، اپوزیشن جماعتیں صدرمملکت کے خطاب کےدوران شور شرابہ و احتجاج کرینگی۔

مبینہ انتخابی دھاندلی، مہنگائی کے خلاف، آئین کی بالادستی کےلئے احتجاج ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے کہ تمام ارکان ایوان میں موجود رہیں۔ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں ارکان پلے کارڈزلیکر آئیں گے۔

اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ حکومت کو کل اجلاس میں شدید ٹف ٹائم دیا جائے گا، احتجاج کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آوٹ کا فیصلہ موقع پرہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر