Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پہلا ٹیسٹ: زمبابوے 176 پر ڈھیر، پاکستان کی ناقابل شکست سنچری شراکت

پہلے ٹیسٹ میچ  کے پہلے روز پاکستان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا  جو کہ غلط ثابت ہوا۔ پاکستان نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 176 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ زمبابوے کی جانب سے ڈیبیوٹنٹ روئے کایا 48 رنز  بناکر نمایاں رہے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1387780903422808064 پاکستان کی جانب سے

Loading...