
قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں شاندار کھیل پیش کیا، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں شاندار کھیل پیش کیا۔ فردوس اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں شاندار کھیل پیش کر کے سیریز اپنے نام کر لی انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20







