”ان شاء اللہ“ کہنے پر ہالی ووڈ اداکارہ کو قرآن کا تحفہ، ویڈیو وائرل اداکارہ نے نہ صرف تحفے کو قبول کیا بلکہ مسکراتے ہوئے مداح کا شکریہ بھی ادا کیا