Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوانوں اور معیشت کو بچانے کے لیے تمباکو پر ٹیکس بڑھانا ہوگا، مرتضیٰ سولنگی

سابق وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور معیشت کو بچانے کے لیے تمباکو پر ٹیکس بڑھانا ہوگا۔ انسدادتمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں تمباکو کے استعمال کے تدارک کے لئے سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد تمباکو نوشی کے خلاف اقدامات کو اجاگر کرنا

Loading...