سارک چارٹر ڈے کی سالگرہ؛ صدر و وزیر اعظم کی رکن ممالک کو مبارکباد صدر و وزیر اعظم نے سارک چارٹرڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام دیا۔