آزاد کشمیر کو بھی پنجاب کی سطح پر ترقی دینی ہے، نواز شریف عوام نے ایک بار پھر اعتماد کیا اور اس اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی کوئی گنجائش نہیں، صدر ن لیگ