Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل کی بیٹری تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف

Now Reading:

موبائل کی بیٹری تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف
ٹیکنالوجی

چینی موبائل کمپنی شیاﺅمی کی جانب موبائل کی بیٹری تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام کے ذریعے شیاﺅمی موبائل کمپنی نے نئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

شیاﺅمی کمپنی نے بتایا ہے کہ موبائل کو تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنالوجی کے ذریعے اب صرف 8 منٹ میں موبائل کو 100 فیصد چارج کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب وائر لیس چارجر کے ذریعے 15 منٹ کے دورانیے میں موبائل کی چارجنگ 100 فیصد ہوجائیگی۔

کمپنی کی جانب سے متعارف کی جانے والی یہ ٹیکنالوجی 4000 ایم اے ایچ بیٹری کو 8 منٹ میں چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر