Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل پر بہترین سرچنگ کے 5 طریقے

Now Reading:

گوگل پر بہترین سرچنگ کے 5 طریقے

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

گوگل سرچ، ایک ایسی ایجادہے جس نے آج کل کی زندگی کو بہت آسان بنادیا ہے۔

ہر خبر، ہررپورٹ یا پھر کوئی واقعہ ہو دنیا بھر سے گوگل سرچ کی مدد سے باآسانی باخبر رہا جاسکتا ہے۔

گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔

گوگل پر چیزیں سرچ کرنا اور نت نئی چیزوں کے متعلق گھر بیٹھے جان لینا بہت ہی آسان ہے لیکن اگر گوگل نہ ہوتو زندگی بہت مشکل ہوجاتی ہے۔

درحقیقت انٹرنیٹ صارفین کا گوگل کے بغیر گزارا ممکن ہی نہیں ہے۔

Advertisement

لیکن آج ہم ایسے 5 طریقوں کے حوالے سے بات کریں گے جن کی مدد سے آپ باآسانی سب کچھ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں۔

1۔ or لفط کا استعمال:

اگر آپ کسی خاص چیز پر کام کر رہے ہیں اور اس کے لئے آپ کو آئیڈیاز درکار ہیں تو گوگل پر اس حوالے سے سرچ کرتے ہوئے orلفط کا استعمال ضرور کریں۔

اسے استعمال کرنے سے گوگل آپ کو مزید بہتر آئیڈیاز فراہم کریگا۔

2۔ مادری زبان کا استعمال:

اگر آپ گوگل پر کسی خاص چیز کے حوالے سے تلاش کر رہے ہیں تو آپ کے لئے بہتر ہوگا کہ آپ اپنی مادری زبان میں سرچ کریں۔

Advertisement

اس سے آپ کو مطلوبہ چیز کے متعلق کافی بہتر اور جامع انفارمیشن حاصل ہوجائیگی۔

3۔  تاریخ کا استعمال:

گوگل پر اگر تاریخی مواد ڈھونڈا جارہا ہو تو اس کے لئے وقت کا دورانیہ لکھ کر سرچ کرنا بھی اچھا خیال ہے۔ مثال کے طور پر پندہرویں یا سولہویں صدی کے واقعات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے 1453… 1815 لکھ کر سرچ کیا جاسکتا ہے۔ اس سے گوگل ان دورانیے پر پر لکھے گئے بلاگز اور آرٹیکلز آپ کے سامنے سیکنڈز میں پیش کردے گا۔

4۔ تصاویر کا استعمال:

کوئی بھی چیز سرچ کرتے ہوئے”images” میں سرچ کرنے سے ایسا نکتہ یا مواد سامنے آجاتا ہے جس کی حقیقی طلب ہوتی ہے دراصل تصاویر کی مدد سے چیزوں کو سمجھنا آسان ہوتا ہے۔

جن آرٹیکلز کو ہم گوگل پر چند لائنز میں پڑھ کر فیصلہ نہیں کرپاتے اسی کی تصویر ہمیں آرٹیکل کی اندرونی معلومات کی نشاندہی کرسکتی ہےاور اگر آپ اپنے پاس موجود کسی تصویر کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گوگل پر تصویر اپلوڈ کرکے سرچ کرنے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

5۔ اہم الفاظ کا استعمال:

غیر اہم الفاظ کی جگہ صرف اہم الفاظ کو لکھ کر سرچ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر