Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کو متحرک صارفین کی تعداد کا تعین کرنے میں مشکلات کا سامنا

Now Reading:

فیس بک کو متحرک صارفین کی تعداد کا تعین کرنے میں مشکلات کا سامنا
فیس بک

فیس بک کو اپنے ہی پلیٹ فارم پر متحرک صارفین کی تعداد کا تعین کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس حوالے سے فیس بک کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کو اپنے متحرک صارفین کی اصل تعداد جاننے میں دشواری ہورہی ہے کیونکہ ایک صارف نے اپنے کئی اکاؤنٹ بنا رکھے ہیں۔

فیس بک کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے 5 ہزار حالیہ سائن اپس کی جانچ پڑتال کی تو دریافت ہوا کہ 32    سے 56 فیصد اکاؤنٹس ایسے صارفین نے بنائے جن کے پہلے بھی اس سوشل نیٹ ورک پر اکاؤنٹس تھے۔

اس سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ فیس بک کے روزانہ کی بنیاد پر متحرک صارفین کی تعداد زیادہ قابل اعتبار نہیں ہیں۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک نمائندے نے بتایا ہے کہ فیس بک کی جانب سے ایسے افراد کو بین کیا جاتا ہے جن کے متعدد ذاتی اکاؤنٹس ہوتے ہیں کیونکہ کمپنی خود کو حقیقی شناخت والا پلیٹ فارم قرار دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر