Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سورج کی طاقتور لَپٹوں کی دلچسپ تصاویر

Now Reading:

سورج کی طاقتور لَپٹوں کی دلچسپ تصاویر

سورج کے مطالعے کے لیے خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں۔

برطانیہ میں بننے والے اس اسپیس کرافٹ کا سورج کے ساتھ سب سے قریبی ٹاکرا تھا جو 26 مارچ کو ہوا۔ اس موقع پر یہ اسپیس کرافٹ عطارد کے مدار کے اندر تھا اور سورج کے زمین سے فاصلے کے ایک تہائی پر موجود تھا۔

اسپیس کرافٹ نے اس دوران انہتائی زبردست تصاویر عکس بند کیں جن میں سورج کے قطبین کے نظارے اور سورج کی متعدد لَپٹیں شامل ہیں۔ جن سے خلائی موسم کے متعلق اہم معلومات حاصل ہوگی۔

یہ چیز وقت کے ساتھ اہم کی حامل ہوتی جارہی ہے کیوں کہ خلائی موسم ٹیکنالوجی اور خلاء بازوں کے لیے خطرہ رکھتا ہے۔

Advertisement

برطانوی خلائی ایجنسی کے خلائی سائنس کی سربراہ کیرولین ہارپر کا کہنا تھا کہ ان تصاویر اور فوٹیجز کو دیکھان انتہائی دلچسپ ہے، یہ سورج کو سب سے قریب سے دیکھا گیا ہے کیوں کہ اس دورن سولر آربِٹر سورج سے اب تک سب سے زیادہ قریب سے گزرا تھا۔

اگلی بار یہ پیری ہیلین پاس 13 اکتوبر کو ہوگا۔ اس دوران یہ اسپیس کرافٹ سورج اور زمین کے فاصلے سے 0.29 گُنا قریب ہوگا۔

اس سے قبل 4 ستمبرکو سولر آربِٹر سیارے زہرہ کے قریب سے گزرے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر