Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید طوفان ختم ہوتے ساحلوں کو بچا سکتے ہیں: تحقیق

Now Reading:

شدید طوفان ختم ہوتے ساحلوں کو بچا سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شدید طوفان گہرے پانیوں سے نئی مٹی لا کر ساحلوں کو سطح سمندر میں اضافے سے بچا سکتی ہے۔

دنیا بھر میں عموماً ساحلی طوفانوں کے بعد ان کے سبب ساحلوں، جائیدادوں اور اطراف کے انفرااسٹرکچر کو ہونے والے شدید نقصان پر توجہ مرکوز ہوتی ہے ۔

تاہم، یہ شدید موسمی وقوعات گہرے سمندر میں موجود ذخائر کو ساحلی پٹی پر لا کر بڑھتی ہوئی سطح سمندر کے سبب ختم ہوتے ساحلوں کو بچا سکتے ہیں۔

موسمیاتی تغیر کے سابب 2100 تک سطح سمندر 25 انچ سے 40 انچ تک بڑھ سکتا ہے۔

عالمی تپش کی وجہ سے شدید موسمی وقوعات کے دوران لہروں کی بلندی میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

Advertisement

لیکن محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج ممکنہ طور پر ہمارے ساحلوں کے مستقبل کے متعلق طویل مدتی پیش گوئیوں کو بدل سکتے ہیں۔

محققین کو معلوم ہوا کہ قدرتی طور پر ساحلوں پر موجود ریت کے ذخائر اس مقدار کے برابر ہیں جس کی انجینیئرز کو ختم ہوتے ساحلوں سے نمٹنے کے لیے مصنوعی ساحل جیسے منصوبوں کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر