Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بورس جانسن بھی ٹِک ٹاک پر آگئے

Now Reading:

بورس جانسن بھی ٹِک ٹاک پر آگئے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی مشہور ویڈیو ایپلی کیشن ٹِک ٹاک پر آگئے۔

بورس جانسن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو میں سامنے آئے جس میں انہوں نے آفیشل ڈاؤننگ اسٹریٹ پروفائل کے لانچ کا اعلان کیا۔

ویڈیو میں انہوں نے وعدہ کیا کہ یہ پروفائل فالوورز کو ان کے نمبر 10 آپریشن کے متعلق اندر کی خصوصی معلومات فراہم کرے گا۔

البتہ انہوں نے واضح کیا کہ یہ پروفائل پر کسی قسم کی ڈانس ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے لیے نہیں بنائی گئی ہے۔

تاہم، تبصرہ نگاروں کی جانب سے بورس جانسن کی آمد کے پُر جوش استقبال کے بجائے استعفے کی بازگشت رہی۔

ایک صارف نے برطانوی وزیر اعظم سے ان کے بالوں کے حوالے سے ویڈیو کی درخواست کی۔

ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ ملک تنزلی کی جانب گمزن ہے اور حکومت نے ہماری مدد کے لیے ٹِک ٹاک بنایا ہے۔

Advertisement

بورس جانسن نے ایک پیغام ریکارڈ کیا جس میں انہوں نے پروفائل لانچ کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پروفائل پر ان کو ناچتا ہوا نہیں پایا جائے گا بلکہ یہاں پر لوگوں کو یہ بتایا جائے گا لوگوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کیا کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر