Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کو معلوم ہے، کمپیوٹر ماؤس کو ماؤس کیوں کہا جاتا ہے؟

Now Reading:

کیا آپ کو معلوم ہے، کمپیوٹر ماؤس کو ماؤس کیوں کہا جاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کمپیوٹر ماؤس کو ماؤس کیوں کہا جاتا ہے؟

اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کمپیوٹر پر کام کرنے کیلئے استعمال کی جانے والی ڈیوائس ( ماؤس ) کو ماؤس کیوں کہتے ہیں۔

  کمپیوٹر ماؤس کی تاریخ

شاید آپ کو علم ہو کہ دنیا کا پہلا ماؤس (پروٹوٹائپ ماڈل) 6 دہائیوں قبل 1963 میں اسٹینفورڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈگلس انجل برٹ نے تیار کیا تھا۔

اس ماؤس کو لکڑی سے تیار کیا گیا تھا اور اس میں 2 پہیے استعمال کیے گئے تھے جو 2 ڈی موومنٹ کو ٹریک کرتے تھے اور 1967 میں پیٹنٹ درخواست جمع کرائی جس پر 1970 پیٹنٹ رجسٹر ہوا۔

Advertisement

درحقیقت دنیا میں کسی کمپیوٹر کے ساتھ استعمال ہونے والا پہلا ماؤس 1981 میں سامنے آیا تھا، یہ ماؤس Xerox کے اسٹار ورک اسٹیشن نامی کمپیوٹر کا حصہ تھا۔

تو اب جہاں تک نام کی بات ہے تو حقیقت تو یہ ہے کہ یہ معلوم نہیں کہ کیسے اسے ماؤس کا نام دیا گیا۔

جب اس بارے میں ڈگلس انجل برٹ سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ کسی کو بھی یاد نہیں کہ کس نے اس ڈیوائس کا نام ماؤس رکھا، بس اس کی چوہے سے مشابہت کی وجہ سے ہم نے ایسا کہنا شروع کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر