Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فونز خریدنے والوں کے لئے اہم خبر

Now Reading:

موبائل فونز خریدنے والوں کے لئے اہم خبر

موبائل فونز خریدنے والوں کے لئے اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 8.314 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 613 فیصد کم ہے۔

گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 59.31 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اگست میں موبائل فونز کی درآمدات پر 4.979 ملین ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا جو جون میں 3.33 ملین ڈالر اور گذشتہ سال اگست میں 43.66 ملین ڈالر تھا۔

Advertisement

مالی سال 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 89.93 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں ٹیلی کام گروپ کی درآمدات پر 227.26 ملین ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 123.71 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر