Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آ گئی

Now Reading:

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آ گئی

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست میں ملک موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 8.314 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 613 فیصد کم ہے۔

گزشتہ سال کی اسی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 59.31 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ (اگست ) کے دوران موبائل فونز کی درآمدات پر 4.979 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا، جو جون میں 3.33 ملین ڈالر اور گزشتہ سال اگست میں 43.66 ملین ڈالر تھا۔

رواں مالی سال 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 89.93 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر