Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب واٹس ایپ آپ کا اواتار خود بنا کر پیش کردے گا؛ واٹس ایپ نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

Now Reading:

اب واٹس ایپ آپ کا اواتار خود بنا کر پیش کردے گا؛ واٹس ایپ نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

اب واٹس ایپ آپ کا اواتار خود بنا کر پیش کردے گا؛ واٹس ایپ نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن ہے اور یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔

اس بار واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت اب صارفین اپنی تصاویر کو ڈیجیٹل اواتار میں تبدیل کر سکیں گے۔

جی ہاں، تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد واٹس صارفین کو اپنا اواتار بنانے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا بلکہ سیلفی کو ہی کارٹون میں بدلنا ممکن ہوگا۔

ابھی ڈیجیٹل اواتار کو خود بنانا پڑتا ہے، جیسے ملبوسات، جلد کی رنگت، شخصیت کا انداز اور دیگر چیزیں دیکھنی پڑتی ہیں۔

مگر اب آپ کو بس ایک سیلفی اپ لوڈ کرنا ہوگی، جس کے بعد واٹس ایپ کی جانب سے مکمل اواتار تیار کر کے آپ کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔

Advertisement

یہ نیا فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر