Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل پلے اسٹور نے 13 مقبول ایپس ہٹا دیں

Now Reading:

گوگل پلے اسٹور نے 13 مقبول ایپس ہٹا دیں

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پلے اسٹور سے 13 ایپلی کیشنز کو ہٹا دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پلے اسٹور پر موجود 13 ایپس پر انتہائی نقصان دہ وائرس کی نشاندہی کی گئی تھی جس کے بعد گوگل نے فوری اقدام کرتے ہوئے مذکورہ ایپس کو وہاں سے ہٹا دیا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ ایپلی کیشنز میں موجود یہ وائرس اتنا خطرناک ہے کہ ڈیوائس میں ایپ کے انسٹال ہونے کے بعد سائبر حملہ آور صارفین کی ڈیوائس کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے بہت سی چیزوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ رسائی حاصل کرنے کے بعد ہیکر صارف کے علم میں آئے بغیر ڈیوائس میں اسپائی ویئر یا پیسے چُرانے والے بینکنگ ٹروجن سے شامل کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ بگ اتنا شاطر ہے کہ ہیکرز کو اسکرین پر موجود ایپس کو چھپانے کی صلاحیت بھی دیتا ہے جس کی وجہ سے صارف یہ نہیں دیکھ سکتا کہ فون کو سست کرنے والے ایڈویئر کو انسٹال کیا جارہا ہے۔

گوگل پلے اسٹورز کی جانب سے ہٹائی گئی 13 ایپلی کیشنز کی لسٹ کو نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

Essential Horoscope for Android – 100,000 ڈاؤن لوڈ

3D Skin Editor for PE Minecraft – 100,000 ڈاؤن لوڈ

Logo Maker Pro – 100,000 ڈاؤن لوڈ

Auto Click Repeater – 10,000 ڈاؤن لوڈ

Count Easy Calorie Calculator : 10,000 ڈاؤن لوڈ

Sound Volume Extender – 5,000 ڈاؤن لوڈ

Advertisement

LetterLink – 1,000 ڈاؤن لوڈ

NUMEROLOGY ؛ : PERSONAL HOROSCOPE &NUMBER PREDICTIONS : 1,000 ڈاؤن لوڈ

Step Keeper: Easy Pedometer – 500 ڈاؤن لوڈ

Track Your Sleep – 500 ڈاؤن لوڈ

Sound Volume Booster – 100 ڈاؤن لوڈ

Astrological Navigator: Daily Horoscope & Tarot – 100 ڈاؤن لوڈ

Advertisement

Universal Calculator – 100 ڈاؤن لوڈ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر